1.رجسٹریشن
گیم خان جنگ اپنی اصل شکل میں ایک باکل فری انٹرنیٹ گیم ہے۔یہ گیم بی ٹافیزمیں ہے۔یہاں آپ کی رجسٹریشن مکمل طور پر فری ہے۔رجسٹریشن کے ضروری ہے کہ کھلاڑی قوانین کو مانے۔
2.ا کاونٹس
ہر کلاڑی کے لیے لازم ہے کہ وہ صرف ایک ہی اکاونٹ سے اس گیم کو کھیلے۔
3. گیم فورم , IRC
forum.hanovete.com and the IRC server irc.hanovete.com
یہ فورم دیے گۓ دو ویب ایڈریسز پر مشتمل ہے۔یہاں کسی بھی قسم کی بدتمیزی یا قوانین کی خلا ف ورزی کو گیم قوانین کے منافی سمجھا جاے گا۔ایساکرنے والے کو گیم میں سزا ملے گی۔
1.Multiaccounting ملٹی اکاونٹس
1.1 جب ایک کھلاڑی گیم میں ایک سے زیادھ اکاونٹ بناتاہے تووھ ملٹی اکاونٹنگ کے زمرے میں آتا ہے۔ گیم میں ایک سے زیادھ اکاونٹ بنانا مکمل طور پر منع ہے۔اس لیےایسا کرنے والےکااکاونٹ گیم سے ختم کر دیاجاے گا۔چاہے ایساکرنے والا گیم کے کسی بھی لیول پر کیوں نہ ھو۔
1.2. ایسا کھلاڑی جو پہلے سے استمعا ل کردھ کمپیوٹر (یعنی پہلے سے گیم میں ریکارڈ شدھ کمپیوٹرایڈریس والا کمپیوٹر استمعال کرے)تواسے چاہیے کہ وھ اپنی رجسٹریشن کروانے کے بعد گیم ایڈمنسٹریٹٹر کو فورم میں دیے ہوے مدد کے ایڈریس پراس بارے میں اطلاع دے کہ وھ پہلے سے ریکارڈشدھ ایڈریس والا کمپیوٹر استمعال کر رھا ہے۔ایسانہ کرنے کو گیم کی خلاف ورزی سمجھا جاے گا اس صورت میں آپ کا اکاونٹ بھی ختم کیا جاسکتاہے۔ریکارڈشدھ ایڈریس والا کمپیوٹر استمعال کرنے والے کو منہ درجہ ذیل حقوق حاصل نیہں ہیں۔
* عام روٹین کے گشت کی اجازت صرف اپ کی آرمی اپنی حد میں رہتے ہوے گشت کرے۔
1.3 ملٹی اکاونٹینگ دو یا دو سے ذیادھ اکاونٹس کے درمیان بھی ہو سکتی ہے۔:
یہ سب ملٹی اکاونٹینگ کی مثالیں ہیں۔
2.Babysitting
اس سے مراد ایسا کھلاڑی یا کوی شخص جواپنا اکاونٹ یا کسی دوسرے کا اکاونٹ اپنے ای پی یا کسی دوسرے ای پی یعنی (کمپیوٹر کے انٹرنیٹ سے رابطہ کے لیے استمعال ہونے والا ایڈریس)سے گیم میں انٹر ہو گاتو اس کی تمام انفارمیشن کو گیم قوانین کے مطابق سیو کیا جاے گا۔ایسا کرنا گیم قوانین کی خلاف ورزی ہے اس کیے اسیا کرنے والے کی گیم میں سرزنش کی جاے گی۔ ایسا کرنے والے کے لیے منہدرجاذیل سزایں ہیں۔
2.1. پہلی بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ ایک دن کے لیابین (یعنی بند)کر دیا جاےگا اس صورت میں اس کی سلطنت پر حملہ نہیں ہو گا۔ ایسا کھلاڑی جس کا اکاونٹ بین ہو وھ گیم ایڈمنسڑیڑ سے رابطہ کرنے اور اسے ایسا کرنے کی وجہ بیان کا پابند ہے تاکہ اس کا اکاونٹ بحال کیا جاسکے۔
2.2 .دوسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ پانچ دن کے لیابین (یعنی بند)کر دیا جاےگا اس صورت میں اس کی سلطنت پر حملہ ہو سکتا ہے
2.3 تیسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ مکمل طور پر بین (یعنی بند)کر دیا جاےگا اس صورت میں اس کی سلطنت پر حملہ ہو سکتا ہے۔
2.4 جب اکاونٹس نےءکھلاڑیوں (یعنی نےءمالکوں)کو دیےء جاتے ہیں تو ان پر لازم ہے کہ وھ اپنا اکاونٹ نام اور ساتھ میں اپنے ای میل کو بھی تبدیل کر لیں۔ایسے کھلاڑی جن کو ایسے اکاونٹ دیے جاتے ہیں ان پر لازم ہے کہ وھ اپنے پرانے اکاونٹ کے لیے کھلاڑی تلاش کریں۔ایسا کرنا ان کی ڈیوٹی ہے۔یاوھ اپنے اکاونٹ کو وکیشن موڈمیں چھوڑ تاکہ مقررھ میں اکاونٹ خود ہی گیم سسٹم سے ختم ہو جاے۔اپنے پرانے اکاونٹ میں تبدیلی یا کچھ جمع کرنے کو گیم قوانین کی خلاف ورزی سمجھا جاے گا۔ایسا کرنے والے کو سزا ملے گی۔ایسا کرنے والے اپنے عمل کے خود ذمہ دار ہیں۔ گیم ایڈمنسٹریشن ان کے ایسے کسی فعل کی ذمہ دار نہیں ہے۔ اور ایڈمنسٹریشن ان کی اس سلسلے میں مددکرنے کی بھی پابند نہیں ہے۔
2.5 اپنے اکاونٹ بیچنااور وساہل خاصل کرنے کے لیے کسی کو رقم کی پشکش کرنا بھی گیم قوانین کی خلاف ورزی مانا جاےءگا۔
3.3. سٹم کی پیدا کردھ بگزاور مشکلات۔
بگ گیم سکرپٹ کی ایک ایسی کمزوری یا غلطی ہے جو کھلاڑی کو گیم قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوے اپنی پوزیشن کو بہتر کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔بگ گیم سرور میں خلل پیدا کرنے کا باعث بھی بنتی ہے۔بگ گیم کے پروگرام کو خراب کرنے میں بھی حصہ لیتی ہے۔بگ پروگرام کچھ بھی کرنے کا حامل ہے۔
3.1.اگر کویء کھلاڑی گیم میں بگ کوموجود پاےءتو وھ گیم ایڈمنسٹریشن کو اس بارے ميں بتانے کا پابند ہے۔ایسانہ کرنے والے یابگ کو استمعال کرنے والے کو سزاملے گی۔اس لیے اپ پر لازم ہے کہ اپ بگ کے بارے میں گیم ایڈمنسڑیشن کو لازمی بتایںء۔
3.2. اگر کویء کھلاڑی گیم میں موجود بگ کی رپورٹ کرتاہے لیکن وھ بگ کو فکس نہیں کرتاتو سزاکے طور پر اس کی آرمی آدھی کر دی جا ے گی۔
3.3.اگر کویءکھلاڑی گیم سسٹم پر حملہ کرتا ہے تو اس کا اکاونٹ مکمل طور پر حتم کر دیاجاے گا۔
ایڈمنسٹریشن حملہ میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا کلیم کرنے کی حقدار ہے۔کیا گیاکلیم ہونے والے نقصان پے منحصر ہو گا۔
4.Bots گیم بوٹس
بوٹس ایک خود با خود پیدا ہونے والا سکرپٹ ہے۔جو اکاونٹ میں خلل پیدا کرتے ہیں۔بوٹس کو استمعال کرنا ایک سنگين غلطی ہے۔ایسا کرنے والے سزا کے حقدار ہون گے۔اگر کویء کھلاڑی بوٹ استمعال کرتا ہوا پایا گیا تو اس کا اکاونٹ گیم کے روانڈ مکمل ہونے تک بلاک کر دیا جاے گا۔اور گیم ایڈمنسٹریشن کی یہ ذمہ داری ہے کے وھ ایسے اکاونٹس پر نظر رکھے۔ایڈمنسٹریشن اس بات کا بھی حق رکھتی ہے کہ اگر کویء کھلاڑی چار دن میں بیس گھنٹے سے زیادھ آن لانءرہے تو اسے بھی سزا دے سکتی ہے۔
5.بلیک میل اور انسلٹ
تمام بلیک میل ،انسلٹ اور بد تمزی جو کسی کھلاڑی یا کھلاڑیوں کی طرف سے کسی کھلاڑی کی طرف بھجی گیءوھ سب اسی زمرے میں آے گی۔چاہے وھ(فزیکل)ہو۔ایسا کرنے والے کا اکاونٹ عارضی یا مکمل طور پر بند کر دیا جاے گا۔ایدمنشٹریشن ایسا کرنے والے کوفورم یاای ر سی سرور یا پھر گیم چینل سے بین کرنے کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔
5.1 پہلی بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ پانچ گھنٹے کے لیے بین کیا جا سکتاہے۔اس دوران اس پر حملہ نہیں ہو گا۔
5.2 دوسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ پانچ دن کے لیے بین کیا جا سکتاہے۔لیکن اس شرط کے ساتھ کے اس دوران اس پر حملہ نہیں ہو گا۔
5.3 تیسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ مکمل طور پر بین کر دیا جاے گا۔اوراس کا اکاونٹ حملے کے لیے کھلا ہو گا۔
ایڈمنسٹریشن کو یہ احتیار حاصل ہے کہ وھ ان میں سے کویءبھی سزا دے سکتا ہے۔
6.سزایئں
ایک نمبر سے لیکر چھ نمبر تک کے علاوھ بھی کچھ سزایں ہیں۔
6.1. گیم میں عبور حاصل کرنے کے لیے گیم ممبرز پر غیر ضروی دباوء ڈالنا سزا کے زمرے میں آتا ہے۔
6.2. غیرقانونی طور پر کسی گیم ممبر کا پاس ورڈیاغیر ضروری کوڈز حاصل کرنے کی کوشش کرنابھی غلطی مانا جاے گا۔اس کے علاوھ دو کھلاڑیوں کے درمیان ہوے معاہدے کی حلاف ورزی کر تے ہوے اس پر حملہ کر دینابھی سزا کے زمرے میں آتا ہے۔
6.3. گیم قوانین کی حلاف ورزی کرنا، اپنا ای پی ایڈریس ظاہر نا کرنایا پبلک پروکسی سرور کی حصوصیات کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنایہ سب اسی زمرے میں آتا ہے۔
6.4. بےشرمی یا کسی کی انسلٹ والے ای ڈی استمعال کرنا منع ہے۔
6.5. بےشرمی یا کسی کی انسلٹ والے ای ڈی یا نام فورم میں استمعال کرنا بھی منع ہے۔
6.6 کسی بھی انسلٹ یا بدتمزی جاہے وھ گیم سٹاف یا کسی کھلاڑی کے بارے میں ہو۔ گیم سٹاف ممبر ایسا کرنے والے کے حلاف بغیر کسی کو پوچھے کویء بھی ایکشن لے سکتاہے۔سٹاف اس معمالے میں خود مختار ہے۔
6.7. کسی بھی انسلٹ یا بدتمزی جاہے وھ گیم سٹاف یا کسی کھلاڑی کے بارے میں ہو۔ گیم سٹاف ممبر ایسا کرنے والے کے حلاف بغیر کسی کو پوچھے کویء بھی ایکشن لے سکتاہے۔سٹاف اس معمالے میں خود مختار ہے۔
6.8. فورم میں نا نظر آنے والے لنک پوسٹ کرنا منع ہیں۔
گیم سٹاف ممبر کھلاڑیوں کو اطلاع دیے بغیر سزا دے سکتا ہے۔
گیم سٹاف ممبرکو منہ درجہ ذیل سزایں دینے کا اختیار حاصل ہے ۔
سزایں یہ ہیں۔::
گیم سٹاف اصلیت کو جانتے ہوے کویء بھی فیصلہ لے سکتا ہے۔گیم سٹاف کو اپنے فیصلے کے بارے میں وضاخت نہ کرنے کا حق حاصل ہے۔
رمارکس:آپ اپنی درخواستیں یا شکایات (یعنی بلاک اکاونٹ،بین اکاونٹ)کے بارے دیے گیےءفورم ایڈریس پر لکھ سکتے ہیں۔لیکن بدتمزی والے الفاظ یا باربار اپنی درخواست بھجنے والے کو معاف نہیں کیا جاےءگا۔ 7(اشتہارات (مشہوری)
ہر قسم کے غیر ضروری،غیر اخلاقی،غیر منظور شدھ اشتہارات چاھے وھ ٹیکسٹ،بینر،تصویر یا کسی شکل میں کیوں نا ھوں سب مکمل طور پر منع ہیں
8.سرف تجربہ حاصل کرنے کے لیے مصنوعی اعلان جنگ کرنامنع ہے۔
سرف تجربہ حاصل کرنے کے لیے مصنوعی اعلان جنگ کرنے والے کے خلاف ایکشن لیاجاے گا۔(ایسی جنگوں کاتجزیہ ایڈمنسٹرٹر یا پروگرامر کرےگا)سزاکے لیے اپ کا اکاونٹ بھی بین کیا جا سکتا ہے۔کھلاڑی کومکمل بین بھی کیا جا سکتا ہے۔یااس کے خلاف غیر ضروری حملے ھو سکتے ہیں۔
1.یوزررپوٹنگ
کھلاڑی گیم میں ھوی کسی بھی زیادتی کی رپورٹ دیے گےءفورم ایڈریس پر کر سکتا ہے۔:
http://support.hanovete.com,
http://xs-software.com/contacts.php.
اگر کھلاڑی کے ساتھ ہوی زیادتی کے بارے بھجی گیءرپورٹ کے حقاہق سچ نہ ھونے کی صورت میں روپورٹ پیش کرنے والے کی سرزنش کی جاےگی۔ 2.سٹاف ممبرز کے بارے میں رپور ٹنگز
If (a) سٹاف ممبرز کے کام یا غیر ضروری رویہ کے بارے میں آپ اپنی رپور ٹ اٹرنل چیک کے ذریعے کر سکتے ہیں۔یہ رپورٹ گیم فورم میں پیش کی جاے گی۔ رپورٹ کے سچ ھونے کی صورت میں گیم ممبر کو گیم سے الگ کر دیا جاےء گا۔
*رپورٹ سرف ایجوکیشن مقصد کے لیے پڑھی جاے گی۔
1.ایڈمنسٹریشن کے فیصلوں کے لیے ہے۔
moderator کالیا گیاایکشن صرف وھ ہی moderator جس نہ ایکشن لیاھویاپھرایڈمنسٹرٹر ختم کر سکتا ہے۔
2.تَلافی
2.1. گیم ممبر کی غلطی سے کھلاڑی کے ساتھ ھوی زیادتی کا ازالہ کیا جاے گا۔
2.2. اگرکوی کھلاڑی moderators کے فیصلےکو نہیں مانے گا تو اسے گیم سے نکال دیاجاےگا۔اس کی معافی سرف ایڈمنسٹرٹر کو اپنی وجہ بتانے سے ھو سکتی ہے۔اس کے لیے ایسے کھلاڑي کو چاھیے کہ وہ ایڈمن کو اپنی درخواست ارسال کرے۔
3. اعتراضات
گیم پر کیے گیے غیر ضروری اعتراضات یا گیم قوانین پر کیے گیے غیر ضروری اعتراضات کے نتجہ میں آپ کو سخت سے سخت سزایاگیم سے بین کر دیاجاےگا۔ یہ آپ کی غلطی پر منحصر ہے۔اس سزا نا صرف آپ کو گیم خان وار بلکے گیم کی دوسری سہولیات سے بھی بے دخل کر دیا جاے گا۔(گیم فورم اور IRC server)۔)خان وار سٹاف ایسے لوگوں سے سلوک کرنا جاتی ہے۔
4. ناقابل بیان کیسز
گیم ایڈمنسٹرٹر کھلاڑی کے ناقابل برداشت رویہ یا گيم قوانین کو توڑنے پر سخت سے سخت سزا دے سکتا ھے۔یہ سزا بیان کردھ سزاوں کے علاوھ بھی ھو سکتی ہے۔
ایسا کھلاڑی جس کو گیم قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے گیم میں سزا ملی ھو۔تو XsSoft Ltd کپنی کو اس بات کا حق حاصل ہے کہ وھ
اس کھلاڑی کی گیم میں موجود رقم کو نہ تو اس کھلاڑی کے نۓ اکاونٹ اور نا کسی ذریعہ سے واپس کرےگی۔
ایسا اکاونٹ یا کھلاڑی جو گیم میں ڈونر کا کردار ادا کرے گا جو کے گیم قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے۔اس شخص کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جا ےگی۔گیم میں ہر کھلاڑی کو ایک خاص مقدار میں رقم فراہم کی جاتی ہے اور گیم میں رقم خاصل کرنے کے دوسرے اضافی طریقے بھی ہیں جن کوآپ خاص وقت پر استمعال کر سکتے ہیں۔ لہزا ڈونر کو کسی قسم کا حق نہیں کے وھ گیم میں کسی کھلاڑی کی کسی بھی قسم کی مدد کرے ۔ایسا ثابت ھونے پر ایسا کرنے والے کو سخت سے سخت سزا ملے گی۔
گیم سٹاف ممبر کو یہ حق حاصل نہیں ہے کے وھ خود گیم میں کسی بھی نام یا کسی اور زریعے سے گیم شامل ھو۔گیم سٹاف کسی کا بھی اکاونٹ نہیں بنا سکتا اور نہ کسی کھلاڑی کے بارے میں کویء انفارمیشن ايڈکر سکتا ہے۔ایسا سرف فورم میں ممکن ہے کہ وھ کچھ ایڈ کر سکے۔گیم ممبر کسی بھی کھلاڑی کی کسی قسم کی مدد نا کرنے کا بھی پابند ہے۔گیم سٹاف ممبر
گیم سٹاف سے رابطے کا صرف ایک آفیشل فورم اس ویب سائٹ پر ہے : http://support.hanovete.com. آپ گیم کا فورم بھی یہاں سے استمعال کر سکتے ہیں http://forum.hanovete.com/ یا IRC سرور کو لوکیٹ کر کے استمعال کر سکتے ہیںby relocating your IRC agent to irc.hanovete.com:6667 اس چینل پر#hanovete, لیکن سٹاف اس بات کی گارنٹی نہیں دیتا کے وھ آپ کے آپ کے سوال کالازمی جواب دیا جاۓ گا۔
ی ر سی سرور خاص طرو پر" گیم خان وار"(جنگ) کے لیے ہے۔ :
عام حالات:
یہ فورم خاص پر" گیم خان "وار کے لیے ہے۔
گیم موڈریٹر ،ایڈمن یا کویءبھی فورم میں دیے گےءموضوع پر آپنا اظہارے خیال کر سکتا ہے۔گیم فورم ایک فری فورم ہے کھلاڑی کے لیے ضروری نہیں ہے کے وھ اس میں لازمی حصہ لے۔کھلاڑی کو چاھیے کہ وھ کسی دوسرے کھلاڑی کا گیم سے متعلق سوال کاجواب نا دے۔"گیم خان" کی انفارمیشن پہلے سے ہی دی گیء ہیں۔
1.نیا موضوع پوسٹ کرنا
1.1. نیا موضوع پوسٹ کرنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وھ پوسٹ کیے گیے موضوع کے بارے میں ریفرنس میں اس کی وضاخت کرے یہ وضاخت چند الفاظ یاایک مکمل جملے میں ھو سکتی ہے۔
1.2. نیا موضوع پوسٹ کرنے والے کو چاھیے کے وھ آپنا موضوع پوسٹ کرنے پہلے فورم کو چیک کر لے کہ کہیں اس کے موضوع سے ملتا ھوا موضوع پہلے سے تو موجود نہیں۔اگرموضوع پہلے سے ہی موجود ھونے پر بھی موضوع پوسٹ کیا جاتا ہے تو پوسٹ کرنے والے کو قانون نمبم 7 کے مطابق سزا دی جاے گی۔
1.3.Topicality: جب کویء یوزر نیا موضوع پوسٹ کرتا ہے تو اسے چھیے کہ وھ اس بات کا خیال رکھے کہ کیا اس کا پوسٹ کردھ موضوع فورمکے ہر حصہ میں نظر آتا ہے۔ کیا اس نے سہی موضوع پوسٹ کیا ہے۔ فورم ہر موضوع کے بارے میں ہدایات لکھی ھوی ہیں۔ہر موضوع پوسٹ کرنے والے کے لیے لازم ہے کہ وھ ان ہدایات کو ذہن میں رکھتے ھوے اپنا موضوع پوسٹ کرے۔فورم میں ٹاپ پر کچھ اہم موضوعات کی تفصیل دی گی ہے۔ موضوع پوسٹ کرنے والے پر لازم ہے کہ وھ ان کے مطابق اپنا موضوع تحریر کرے۔
1.4. ہر موضوع لکھنے والا اپنے موضوع کا ایڈیٹر بن جات ہے۔موضوع لکھنے والے کی یہ ڈیوٹی ہے کہ وھ موضوع کو مکمک طور پر وضاخت سے بیان کرے۔موضوع ایک سوال کی شکل میں یا ایک جملے کی شکل میں یا ایک پہرے کی شکل میں ھو سکتا ہے۔موضوع لکھنے پر یہ بھی لازم ہے کہ وھ موضوع کی وضاحت کرے کےموضوع کو موضوعات میں کیا پہلی پوزیشن پر رکھنا ہے۔موضوع لکھنے والا اپنے موضوع میں اضافے یا اس کے جواب کو ختم کرنے کے لیے فورم دیے گیے رپورٹ بٹن کے ذریعے گیم سٹاف کو لکھ سکتا ہے۔وھ اپنا موضوع ختم کرنے کے لیے بھی لکھ سکتا ہے۔ سٹاف ممبر کی گیء درخواست کو دیکھ کے فیصلہ کرے گا کے اس موضوع کے بارے میں کیا سہی رہے گا۔
2.جوابات پوسٹ کرنا
نیا جواب لکھنے سے پہلے اپ کو یہ دیکھنا ہے کہ آیاموضوع کیا ریفرنس کے ساتھ ہے۔اس کے بعد اپ اپنا جواپ لکھیں۔(Bending)کی نہ صرف سزا ملے گی بلکہ اسے سخت غلطی تصور کیا جاے گا۔
3.زبانیں اور تہذیب
بحث کرتے ھوے اپ پر لازم ہے کہ آپ ایسی زبان کریںجس سے کسی کی انسلٹ یا کسی کی دل آہ ذاری نہ ھو۔تہذیب کا مکمل طور پر خیال رکھا جاۓ۔ کسی کے ساتھ غیر ضروری بحث کرنا بھی تہذیب کے خلاف ہے۔گالی گلوچ کرنے اور غیر اخلاقی الفلاظ لکھنے والے کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاے گا۔ گالی گلوچ کرنے اور غیر اخلاقی الفلاظ لکھنے والے کا اکاونٹ مکمل طور پر بین یا ختم کر دیا جاۓ گا۔ کسی خاص گروپ یا کسی کے بارے میں خاص طور پر لکھنے کو گیم قوانین کی خلاف ورزی سمجھا جاۓ گا۔اگر کو یء یوزر ایک ہی بات کو بار بار لکھے گا تو وھ اسی زمرے میں آے گا۔اسیا کرنے والے کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ گی۔اموشن ،وال پیپر،رنگ والے ایڈ یا اپنی تصاویر پوسٹ کرنا بھی سنگین جرم ہے۔اپنے فونٹ کو تبدیل کرنا بھی جرم ہے۔ان سب کے لیے سخت سے سخت سزا دی جا ۓ گی۔
4.حوالہ جات
کسی بھی گروپ، موضوع یاکسی خاص بات کے بارے میں انسلٹ والے فکرے لکھنا سختی سے منع ہے۔کسی انٹر نیشنل گروپ یا کسی پروڈکٹ کے بارے میں یا اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کرنا یا کسی گروپ یا کسی کپنی کی غیر ضروری انفارمیشن لکھنا یا رقم کے تلاش کرنا وغیرھ وغیرھ سب کچھ سختی سے منع ہے۔
5.امیجز
5.1 غیر اخلاقی ،مذاق اڑرانے والے یا ننگی تصویریں پوسٹ کرنا منع ہے۔
5.2 تصویر پوسٹ کرنے ک لیے اپ پر ضروری ہے کہ وھ فورم میں دیۓ گۓ قوانین کے مطابق ھو۔ آپ کی تصویر ریفرنیس کے مطابق یعنی (120) پکسلز سے ذیادھ نہ ھو۔
6.قوانین کی خلاف ورزی پر سٹاف کا ایکشن:
ہر خلاف ورزی کرنے والے پر پابندی لگای جاۓ گی۔اس کے پوسٹ کیے گۓ ٹیکسٹ کو ختم کر دیا جاۓ گا۔اس کو وار ننگدی جا ۓگی۔ اگر قانون کی خلاف ورزی کرنے والا گیم سٹاف کو اس بارے میں لکھے گا تو اس کی وارننگ خود بہ خود ڈبل ھو جاۓگی۔ایسی صورت میں اس کے یوزر حقوق کوبین کر دیا جاۓ گا۔یا پھر اس کے حقوق کو مکمل طور پر ختم کر دیا جا ۓ گا۔گیم سٹاف کو یہ حق حاصل ہے کہ وھ کو ی بھی فیصلہ لے سکتا ہے۔
ہر یوزر پر لازم ہے کہ وھ گیم قوانین کی پابندی کرے۔حالانکہ کے فورم فری ہے اس گیم ممبر کا خیال ہے کہ یوزر گیم اور فورم کے قوانین کوجان چکا ہے۔ اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتا ہے۔ 7.یوزر اپنے خلاف لیے ایکشن کے برے میں گیم سٹاف ممبر کو لکھ سکتا ہے کہ ایسااس کے ساتھ کیو ں کیا گیا ہے۔سٹاف ممبر پر لازم نہیں کہ وھ یوزر کو کویء وضاخت دے۔
7.تجاویز
تجویزلکھنے سے پہلے اپ پر لا زم ہے کہ اپ پہلے فورم دیکھں کہ وہاں اپ کی تجویزکہیں پہلے سے تو موجود نہیں ہے۔ یا اس سے ملتی جلتی تجویز تو پہلے سے موجود نہیں ہے۔اس کے بعد اپنی تجویز پوسٹ کر سکتے ہیں۔تجویز کی ہیڈنگاچھے انداز سے بیان ھونی چاھیے۔اپ کی تجویز کا ٹیکسٹ اچھے انداز سے لکھا ھونا چاھیے۔تجویز میں اپ کا مقصد واصخ ھونا چاھیے تاکہ اپ کی تجویز پر غور کیا جا سکے۔اپ کی تجویز سوالیہ ھونی چاھیے تاکہ اس کا جواب دیا جا سکے۔اگر کویء دوسراکھلاڑی اپ کی تجویز کا منفی جواب دیتا ہے تو اسے ختم کر دیا جاۓ گا۔اور اگر اپ کی تجویز کسی دوسرے کھلاڑي نے منظور کر دی توسٹاف ممبر اس پر کمنٹ دے گا جو اپ اگلے ری سٹارٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔اگر اپ کی تجویز قوانین کے مطابق نہ ھو ی تو اسے نہ صرف بلاک بلکے ختم کر دیا جاۓ گا۔
رجسٹریشن کرتے وقت اپ پر لا زم ہے کہ اپ گیم قوانین کو اچھی سے پڑھیں اور گیم کو کھلتے ھوے ان قوانین کی پابندی کر یںتاکہ کے اپ سزا سے بچ سکیں۔اپ پر لازم ہے کہ اپ کو اپ کی غلطیوں پر دی گی سزا کو مانے۔گیم قوانین کو باقاعدگی سے چیک کريں تاکہ اپ گیم کو بہتر انداز سے کھلتے ھوے سزا سے بچ سکیں۔جان برجھ کر کی گی غلطی کی معافی نہیں ہے۔ہاں اگر کویء قوانین کو نا جانتے ھوے غلطی کرے تو اس کے لیے معافی ھو سکتی ہے۔یوزر کے لیے ضروری ہے کہ وھ اپنا ڈیٹا کسی کے ساتھ شیرء نہ کرے۔ایسا ھونے کی صورت میں گیم سٹاق ذمہ دارنہیں ھوگا۔اپ پر لازمی ہے کہ اپ اپنا ڈیٹا کسی گیم سٹاف ممبر کے ساتھ بھی شیرء نہ کریں۔گیم سٹاف کسی بھی انفارمیشن لاسٹ کاذمہ دار نہیں ہے۔
گیم کے تمام حقوق XsSoft Ltd کمپنی کی ملکیت ہیں (http://xs-software.com/)
ٹیکسٹ کے تمام حقوق XsSoft Ltd کمپنی کی ملکیت ہیں اور ان میں بغیر ہماری اجازت کے ردوبدلکرنا قانوناجرم ہے۔