آفیشل تبدیلیاں۔خان وارز ورژن 2۔2،مکمل لسٹ

آفیشل تبدیلیاں۔خان وارز ورژن 2۔2،مکمل لسٹ!

1. مکمل نیا انٹر فیس، ٹیکسٹ مینو جو کے پہلے دايئں تھا اب سکرین کے اوپر کی طرف اور اس میں آسانی کے لیے تصویری شکل بھی ہے۔

2. یونٹ کی تصویری شکل بہترین گرافک کے ساتھ موجود ہے

3.

اب زیادہ سے زیادہ آبادی 50 894 ہےوہاں ایک آپشن سے اپ اپنی آبادی کو مائںز اور لوہار کے شعبے میں تقسیم کر سکتے ہیں اس طرح یہ عمارتيں توجہ طلب ہو گئي ہیں۔تم ایسا سلطنت کے اورویو میں عمارت پر کلک کر کے سايئڈ میں دی گئی معلومات سے کرسکتے ہو۔جتنے زیادہ مائںز یا لوہار میں ورکرز ہونگے اتنا ہی آپ کے وسائل کی پیداوار بڑھے گی۔ اور اس کے سلطنت کی تیزی سے توقی ہوگی اور اس سے آبادی میں آضافہ ہو گا اور تمہیں زیادہ مکانات کی تعمیر کرنی پڑے گی ۔اب ہو عمارت کا لیوۂ آبادی کے 10 یونٹ نہیں لیتا۔ 4.

اب وہاں ایک نیا گايئڈ بھی ہے جو آپ کو 20 قسم کی مدد کرتا ہے جس سے نئے کھلاڑی کو گیم کو سمجھنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔اس کا مینو اور آپشن۔ہر کامیابی سے مکمل ہونے والی تلاش آپ کے لیے انعام لاتی ہے۔

ضروری - تلاش 9,جو 95 سکے دیتی ہے،یہ انعام روانڈ میں صرف ایک دفعہ ملتا ہے!!!اس کا مطلب یہ ہے اگر تم نے ایک دفعہ اسے حاصل کر لیا اس کے اگر تو اپنا اکاونٹ ری سٹارٹ بھی کرتے ہو تو تم اس کو نہین حاصل کر سکتے

5. مختلف جنگی رپوٹيں - زیادہ تفصیل کے ساتھ, منتخب کرنے کے لیے ایک آپشن جو نظر آتی ہے۔یہ گیم کے انٹر فیس کے ساتھ بھی ہیں

6. ہیرو کے متعلق معلومات اور اس کا تجربہ جو ہر صفحے کے درمیان میں نظر اتا ہے(مین مینو اور ٹاپ کے درمیان)۔

7. مینو میں"سلطنت:وہاں سلطنت کا مکمل تجزیہ اور ان عمارتوں کی تفصیل جر ابھی بنائی گئی ہیں۔اگرچہ وہاں ایک آپشن ہے کے تم عمارتوں کے آپشن کو پرانے ورژن سے بھی بنا سکتے ہو۔

8. جنگوں کی رپورٹ آگے بیھجنا--صرف ایک کلک سے

9. مختلف سلطنتوں کے درمیان تعلق قائم کرنا , نیچے مین مینو کے۔دارلحکومت کو شاہی تاج سے مارک کیا گیا ہے اور ہر سلطنت کی وفاداری کو ظاہر کیا گیا ہے

10. لوہار کے ہر لیول کا برھاو الگ طور پر ہے۔ایک ہتھیاروں کے لیے(حملے کا بونس)۔ایک جنگی سازو ساماں کا گودام(دفاع کا بونس)۔دو چیزیں الگ الگ بن سکتی ہیں۔لوہار کی اپ گریڈیشن ایک لیول تک ہوتی ہے۔جو کے لوہار کے ایک لیول کے برابر ہے۔. مثال: اگر تمہارے پاس لوہار کا لیول 4 ہے تو تم اپنے دفاع یا حملے کے یونٹوں کر لیول 4 تک تربیت دے سکتے ہو۔

11.وہاں ایک آپشن ہے جس کو استمعال کر کے گشت بیھجنے سے پہلے سے مخفوظ جنگی بناوٹ کو آپ منتخب کر سکتے ہیں۔اگر چہ آپ اس کو تبدیل کر دیتے ہیں یا مٹا دیتے ہیں یہ پھر بھی استعمال میں رہتی ہے۔

12. صاف کرنے میں تبدیلی-اگر ایک کھلاڑی دوسرے کھلاڑی کو وسائل بیھجتا ہے اور اس کا ذخیرہ مکمل ہس تو مسائل خود بخود ختم نہیں ہوتے یہ صاف کرنے کف عمل تک موجود رہتے ہیں۔صاف کرنے کے عمل سے کھلاڑی 4 وسائل کے برابر وسائل حاصل کرتا ہے۔مثال-- کے طور پر میدان میں 20000 گولڈ،20000 خوراک،20000 آئرن اور 20000 لکڑی ہو اور آپ کی آرمی کے پاس 10000 ہوں تو کھلاڑی 2500 ہر وسائل کا پچھلی دفعہ کی طرح 10000 نہیں۔صاف کرنے والے گشت سامان کو اٹھانے کے لیے ترغیب نہیں دیۓ جاسکتے

13. کھلاڑی کو نام کے ساتھ تلاش کرنے کی آپشن بھی ہے.

14. 20 کھلاڑیوں کو ایک ہی وقت میں ذاتی پیغام صرف ان کا نام الگ کرنے کے لیے ";" کا استمعال کرکے بیھج سکتے ہیں۔

15. چھٹی کے موڈ میں تبدیلی میعاری موڈ جو گیم کے اندر سے چلتا ہے فری ہے لیکن اس کے لیے ایک شرط ہے/ایک دفعہ چل پڑے تو اسے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے بند نہیں کیا جا سکتا۔جب تک کے کھلاڑی اس کو ختم کرنے کے لیے 100 سکے نا پے کرے۔فاصلے سے ٹھرنے کے لیے بھی یہ ہی شرط ہے۔وہاں ایک اور سرط بھی ہے --اس موڈ کا دوبارہ آن کرنے کے لیے کھلاڑی کو کم از کم 48 گھنٹے انتظار کرنا پڑے گا۔

16. خفاظت کی تبدیلی--اگر ایک کھلاڑی خفاظت میں ہے تو وہ ایکٹو کھلاڑی پر حملہ نہیں کر سکتا۔وہ تیز وفاداری بھی حاصل نہیں کے سکتا(48 گھنٹے)۔دو خفاظتوں کا درمیانی وقفہ 48 گھنٹے ہوتا ہے کس یک مطلب یہ ہے اگھ ایک کھلاڑی نے خفاظت کا موڈ آن کیا ہے اور اس کی مدت ختم ہوگئي ہے تو اس دوسری دفعہ آن کرنے کے لیے 48 گھنٹے انتظار کرنا پڑے گا۔

17. گروپ کی درجہ بندی مکمل طور پر تبدیل ہے۔ہر روز 20 ٹاپ گروپس پوائنٹ حاصل کرتے ہیں۔20 پوائنٹ پہلی جگہ کے لیے 19 پوائنٹ دوسری جگہ کے لیے اور اسی طرح پہلی 20 پوزیشنوں تک پوائنٹ ملتے ہیں۔گروپ ہر روز پوائنٹ حاصل کرتے ہیں اور روانڈ کے آخر میں سب سے زیادہ پوائنٹ ملتے ہیں۔

18. نئی بھرتی کے لیے نئے لیول--40 سکے 7 لیول کے بعد۔60 سکے 15 ویں لیول کے بعد۔

19. سکوں کی منتقلی-لیول 15 کے بعد

20. جاسوسی میں ناکامیاب ہو کے مرنے والے تیز جلنے والوں اے بارے میں پیغامات نظر آتے ہیں۔جاسوسی کے متعلق جنگی سی مو لیئٹر سے ڈعٹا ڈالا جا سکتا ہس یہ ایک نئی آپشن ہے۔

21. نئی آپشن جس سے آپ جنگ کے متعلق میلومات کو مخفوظ کر سکتے ہیں۔5 عام یوزر کے لیے اور وی ای پی یوزر کے لیے 20 ہیں

22. جنگی رپورٹوں کے متعلق پیغام میں چوری کیۓ وسائل،کون جیتا اور اس کے مخالف کون تھا(حملہ کرنے والا،مددگار،طرفدار) کی تفصیل ہوتی ہے the winner in the battle and the side of the player (attacker/defender/support). .

23. اگر نوبل مین وفاداری کم نا کريں تو رپورٹ کے اختتام میں اس کی وجہ کی تفصیل کے ساتھ پیغام ہوتا ہے۔

24. ہو میہنے کے پہلے دن گیم میں لیگ تر تیب دی جاتی ہیں۔تمام رجسٹرڈ کھلاڑی ان میں سے ایک میں حصہ لیتے ہیں۔.یہ ان کی درجہ بندی پر منحصر ہوتا ہے کے وہ کس درجے میں ہیں اور کس لیگ میں ان کا حصہ لینا بنتا ہے۔ہو لیگ میں 500 کھلاڑی ہوتے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے:

  • لیگ 1 – کھلاڑیوں کے درمیان 1 - 500 جگہ;
  • لیگ 2 – کھلاڑیوں کے درمیان 501 - 1000 جگہ;
  • لیگ 3 - کھلاڑیوں کے درمیان1001- 1500 جگہ اور وغیرہ تک۔۔۔
  • لیگ 7 - کھلاڑیوں کے درمیان 3001 - 3289 جگہ

ہر مہینے کے آخر میں جیتنے والی ٹیموں کو انعامات دیۓجاتے ہیں۔ پہلی پوزیشن والی ٹیم کو گولڈن خان تھرون کا خطاب اور چھ سو سکے دیے جاتے ہیں۔دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو سلور خان تھرون کا خطاب اور چارسو سکے دیۓ جاتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو براون خان تھرون کا خطاب اور دوسو سکے دیۓ جاتے ہیں۔

لیگ کے ختم ھونے کے بعد کھلاڑی رینکنگ میں حصہ نہیں لے سکتے۔کیونکہ وھ اپنی رینکنگ کے حساب سے لیگ میں حصہ لیتے ہیں۔پہلی پوزیشن والے اگلے مہینے کے شروع میں لیگ میں حصہ لیتے ہیں۔

25. Overview: یونٹ جو تربیت حاصل کر لیتے ہیں وہ نظر اتے ہیں(آبادی کے ٹیب میں)۔

26. دنیا کی خبر يں۔ہم رتبے کے لحاظ سے( تم انہیں دنیا کے مینو میں تاش کر سکتے ہو)۔ان میں منہدرجہ ذیل واقعات کے بارے میں تفصیل ہوتی ہے:

  • گروپ کے نئے ممبر
  • 15 لیول سے زیادہ اکاونٹ کا ری سٹارٹ
  • گروپ ممبر کی جلا وطنی
  • جنگ کی تیاری
  • امن کی تیاری
  • جنگوں کے متعلق کھلاڑیوں کے درمیان پیغام, 25 لیول سے زیادہ. یہ صرف گروپ کے کھلاڑیوں کو نظر آے گا باقی کسی کو نہین ںظر آے گا۔۔ not theiр names.
  • کھلاڑیوں کے درمیان شادی.

27.XII. ہر رات گیم میں 3% کھلاڑیوں کے ساتھ بے ترتیب واقعات رونما ہوتے ہیں۔جو صحیح یا غلط بھی ہو سکتے ہیں ۔ یہ تمام واقعات کھلاڑیوں کی غیر ترتیب والی سلطنتوں میں ہوتے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کے ایسا کچھ نہیں کے آپ کے پاس دارلحکومت ہے یا نہیں یہ واقعات اپ کی ہر سلطنت میں رونما ہو سکتے ہیں۔مہربانی کر کےاس طرفوجہ کیجۓ اگر یہ واقع وسائل میں نفع کا ہوا ہے تو یہ اپ کے وسائل میں پچھلے پانچ گھنٹوں میں یا تو اضافہ کرے گا یاکمی کرے گا۔اوراگر یہ ذخیرھ شدھ وسا‏ئل کے بارے میں ہوا ہے تو یہ واقعے کے موقع پر ذخیرھ میں موجود وسائل میں یاتو اضافہ کرے گا یاان میں کمی کرے گا۔
یہاں لسٹ میں ہونےوالے تمام واقعات کی تفصیل دی گئی ہے۔ :

  • واقعہ : بارش ( صیح )
  • پیغام : " موسم کی بہترین حالت کا شکریہ کھیتوں کی حالت بہت اچھی ہو گئی ہے۔میرے آقا،اس رات ہماری خوراک کی پیداوار X% ذیادھ ہوگئی تھی۔ "
    نتیجہ: +15-50% سے زیادھ خوراک حاصل ہو‏ئی۔

  • واقعہ : قہط ( منفی)
  • پیغام " گرمی کی شدت کی وجہ سے اس سال کھیتوں کی حالت اچھی نہیں رہی ۔میرے آقا،آج کی رات خوراک کی پیداوار X% کم رہی تھی۔ "
    نتیجہ : -15-50% سے کم خوراک حاصل ہو‏ئی۔

  • واقعہ : خزانہ ( صیح )
  • پیغام : " خدا ہم پہ بہت مہربان ہے میرے آقا۔کسانوں کو اپ کی سلطنت کے نزدیک پرانے زمانے کا خزانہ ملا ہے اپ کے پاس 50 سکے زیادھ ہیں
    نتیجہ : 50 سکے زیادھ ہیں پچاس سکےکھلاڑی کے اکاونٹ میں جمع ہو گئے ہیں۔

  • واقعہ: طاعون ( منفی )
  • پیغام : " میرے آقا۔ طاعون نے ہماری سلطنت کو اپنی لپیٹ میں لیاہوا ہے اور بہت سے لوگ اس میں مبتلا ہیں۔ : X مظلوم."
    نتیجہ : 10-30% یونٹ مر گئے ہیں .

  • واقعہ: کرائے کا سپاہی ( صیح )
  • پیغام : " میرےآقا ، ہمیں بیکار سامان کے لیے کچھ کرائے کا سپاہیوں کا بندوبست کرنا پڑ ے گا۔آج ہم X% زیادھ لکڑی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جایئں گے۔"
    نتیجہ : +15-50% لکڑی حاصل ہوئی.

  • واقعہ : بھگوڑا ( منفی)
  • پیغام : "میرے آقا،جولوگ ہم نے بیکارسامان کے لیے کرائے پر لیے تھے وھ کسی اورسربراھ کے پاس چلےگۓ ہیں۔اس لیے اب جنگل میں کوئی کام رے والا نہں ہے۔اس لیے آج ہماری لکڑی کی پیداوار X% کم ہے۔ "
    نتیجہ : -15-50% کم لکڑی حاصل ہوئی.

  • واقعہ: نیاطبق ( صیح )
  • پیغام : " میرے آقا،ایک بہت ہی اچھی خبر ہے ۔۔ ہماری زمین پر ایک نیا طبق ملا ہے۔آج ہم X% زیادھ آئرن کھودنے کے قابل ہو جائیں گے۔ "
    نتیجہ : +15-50% آئرن حاصل ہوا .

  • واقعہ : ہڑتال ( منفی )
  • پیغام : "میرے آقا،ایک بری خبر ہے۔ کان کن خوراک کی تقسیم سےراضی نہیں ہیں اورآج انہوں نے ہڑتال کی ہے۔اس وجہ سے ہمیں X% کم آئرن حاصل ہوا ہے۔ "
    نتیجہ : -15-50% کم آئرن حاصل ہوا

  • واقعہ : سوداگر ( صیح )
  • پیغام : "میرے آقا،دوسری سرزمینوں کے سوداگر آپکی سرزمین سے گزرے ہیں ہم نے ان کو اپنی کچھ چیزیں بیچھی ہیں ۔ ہماری ڈیل بہت اچھی رہی ہے اور ہم نے X% گولڈ جیتا ہے۔ "
    نتیجہ : +15-50% زیادھ گول‍ڈ حاصل ہوا .

  • واقعہ : مرمت کرنا ( منفی)
  • پیغام : "میرے اقا،ہماری سلطنت میں سڑکوں کی حالت بہت ہی خراب ہے آپ ان پر سفر نہیں کر سکتے ۔ہمیں ان کی مر مت کرنے کی ضرورت ہے اور اس پر X% گولڈ کی لاگت آے گی۔ "
    نتیجہ: -15-50% کم گول‍ڈ حاصل ہوا.

  • واقعہ : بچولن ( صیح)
  • پیغام : " میرے آقا،آپ کے بیٹے یا بیٹی کا سسر آپ کی عزت افزا‏ئی کرنا چاھتاہے ۔آج وھ بہت سے تخفوں اور بہت سے گولڈ کے ساتھ آیا ہے۔ "
    نتیجہ : +15-50% زیادھ گولڈ ذخیرھ ہوا .

  • واقعہ : شاہی گھرانہ ( منفی )
  • پیغام : "میرے آقا، وقت آگیا ہے کے ہم اپنے بیٹے یا بیٹی کے والدین کی عزت افزائی کریں کیونکہ یہ شادی ہماری سیاست کے لیے بہت ضروری ہے۔ہمیں ان کو بہت سے تخفے اور X% گولڈ بیجھنا ّپڑے گا۔ “
    نتیجہ : -15-50% گولڈ کا ذخیرھ کم ہوا.

  • واقعہ : پرانےآلات ( صیح )
  • پیغام : " میرے آقا،ہمارے غول کو مکمل تیار ہونا چاھیے ۔ہمیں تمہاری آرمی کو نۓ ہتھیاروں اور جدید آلات سےلیس کرنا پڑے گا۔یہ سب کرنے کے بعد X% آئرن حاصل ہو گا جو سلطنت کے ذخيرے میں اضافہ کرے گا۔ "
    - نتیجہ: +15-50% زیادھ آئرن ذخیرھ ہوا .

  • واقعہ : نۓ آلات ( منفی )
  • Message: "میرے آقا،ہمارے غول کو مکمل تیار ہونا چاھیے ۔ہمیں تمہاری آرمی کو نۓ ہتھیاروں اور جدید آلات سےلیس کرنا پڑے گا۔یہ سب کرنے کے لیے X% آئرن کا خرچہ آے گا۔"
    نتیجہ : -15-50% آئرن ذخیرے سے کم ہوا

  • واقعہ : قطعہ زمین ( صیح)
  • پیغام : " میرے آقا،ہمیں اپنی سلطنت جنوبی حصے سے جنگل کو کاٹنا چاھیے کیونکہ ہمیں کاشت کے لیے زیادھ جگہ کی ضرورت ہے۔کسانوں نے اس کام کو بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا ہے اور ہمیں سلطنت کے لیے X% لکڑی حاصل ہوئی ہے۔"
    نتیجہ : +15-50% زیادھ لکڑی جمع ہوئی۔

  • واقعہ : دروازے ( منفی )
  • پیغام : "میرے آقا،ہماری سلطنت کے چار گیٹ پرانے اور خراب ہو گئے ہیں اور ہمیں آپکی خفاظت کی غرض سے انکی دوبارھ تعمیر کرنی پڑے گی جس پر ہماری لکڑی کی سپلائی سے X% لگے گی۔.."
    نتیجہ: -15-50% لکڑی کم ہوئی

  • Event: شکار ( صیح )
  • پیغام : "میرے آقا جنگل شکار کےلیے بڑا پڑا ہے اور دریاه میں بہت سی مچهلی بهی موجود هے۰ کل خان شکار بہت کامیاب رہا اور اب X% زیاده خوراک آپ ے ذخیرے میں موجود ہے"
    نتیجہ: +15-50% زیاده خوراک جمع ہوئی.

  • واقعہ : دعوت ( منفی)
  • پیغام : "آپ کی سالگره کی دعوت کئی سالوں تک یاد رکهی جائے گی میرے آقا کیونکہ کوئی بهی مہمان ایسا نہیں تها جو راضی نہ ہوا ہو لیکن اس پر ہماری خوراک سے X% خرچہ آیا ہے."
    نتیجہ : -15-50% خوراک سے کمی ہوئی.

  • واقعہ : ماسڑ ( صیح )
  • پیغام : " جو ماسڑ کل ہماری سلطنت کے لیے آیا ہے وه بہت مشہور ہے میرے آقا،وه اپنی ہنر مندی دیکهنا چاہتا ہے اور مایئن کی تعمیر کرنا چاہتاہے "
    نتیجہ : + 1 لیول منہدرجہ ذیل تعمیرات کے لیے - گولڈ مائنز ،آئرن مائنز،لکڑہارا یا قیام گاه

  • واقعہ : آگ ( منفی )
  • پیغام : " میرے آقا سلطنت میں آگ لگ گئی تهی اور ہمیں اسے کنٹرول کرنے کے لیے کچه نقصان برداشت کرنا پڑے گا۰ ایک مائن کا X نقصان ہوا ہے "
    نتیجہ : +-1 لیول منہدرجہ ذیل تعمیرات کے لیے گولڈ مائنز ،آئرن مائنز،لکڑہارا یا قیام گاه .

  • واقعہ : وارث ( صیح )
  • پیغام : او بہت خوبصورت دن میرے آقا آپ کی بیوی کے ہاں آپ کے وارث کی پیدائش ہوئی ہے خدا اسے لمبی عمر دے"
    نتیجہ : + ایک بچہ.

  • واقعہ : محصول لگانا (negative)
  • پیغام : “ میرے آقا، محصولات بہت زیادہ ہیں اور نوبل مین اپنے لوگوں کی پرورش کرنا بهول گئے ہیں اور کسانوں کی وفاداری X% کم ہوگئی ہے .“
    نتیجہ: 2000 سلطنت کے لیے وفاداری ضروری: اگر سلطنت کی وفاداری ۴۰۰۰ سے کم ہو جائے تو واقعات اس پر اثرانداز نہیں ہوتے.

  • واقعہ : جاسوسی ( صیح )
  • پیغام : " دشمن کبهی نہیں سوتا میرے آقا لیکن اپنے غول بهی محتاط هیں ہم نےدشمن کے جاسوس پکڑے ہیں اور وه آپکی وفاداری کے اندر رہنا چاهتے ہیں اور تیز حرکت کرنے والے مارچ کا کا م کریں گے"
    نتیجہ : + Х تیز حرکت کرنے والے مارچ .
  • واقعہ : سمجهدار جنگی ( منفی )
  • پیغام : "پچهلی لڑائی میں ہم نے اپنے بہت سے سپاہی کهو دئیے ہیں میر ے آقا،اب ہمارے پاس نیے گروپ کو تربیت دینے کے لیے لوگ نہیں هیں اور ترتیب والے یونٹ Х کم ہیں "
    نتیجہ: - 1 ترتیب والے یونٹ کا اپ گریڈ
    .

  • واقعہ : آزمودہ کار ( صیح )
  • پیغام : " آپ کی عزت بحثیت ایک سربراه کے پوری خان وار دنیا میں مشہور ہے میرے آقا، اس لیے تم اپنے دشمنوں کو بغیر خرچ کیے دیکه سکتے ہو "
    نتیجہ: + 20 دن وی ای پی

28. شروع میں 200 چھوٹے پنجے والے تیر انداو نہیں۔ای میل کی کنفرمیشن پر 100 چھوٹے پنجے والے تیر انداز ملتے ہیں۔صرف ایک اکاونٹ پر۔. یہ مینو "آپشن" میں مل سکتا ہے

29. نقشے میں دیگئی کمانڈ کو اںٹر سے مکمل کیا جا سکتا ہے

30. مارکیٹ کی جگہ: اس آپشن سے آپ آفر کو چھ گھنٹے کے بعد ہی کچھ ٹیکسزکے ساتھ کینسل کر سکتے ہیں۔ جو 50% چھ گھنٹے کے لیے اور 0% چوبیس گھنٹے کے لیے ہیں۔

31.درجہ بندیاں: ایک بٹن اگلا/پچھلا صفحہ آسانی سے استمعال کر سکتے ہیں.

32. جب ایک گشت بیھجا جا رہا ہو وہاں ایک مینو ہے جو آپ کی تمام سلطنتوں کے متعلق ہے اس سے آپ تیز سے ان کو منتخب کر سکتے ہو۔اس کا مطلب ہے کے جب بھی تمہیں گشت بیھجنے کی ضرورت ہے اس کے لیے تمہیں ہاتھوں سے کچھ نہیں لکھنا پڑے گا صرف آپشن کو کلک کر کے گشت کو بیھج سکتے ہو۔

33. ایک آپشن جس سے گروپ میں ایک جیسے درجہ کے کھلاڑیوں کو پیغام بیھجا جا سکتا ہے۔

34. جب تم اپنی عمارتوں کو ان کے زیادہ سے زیادہ لیول تک تعمیر کے لیتے ہو تو یہ عمارات مٹ غائب نہیں ہوجاتی لیکن وہاں ایک نشان بن جاتا ہے کے تم اس عمارت کی اور تعمیر نہیں کے سکتے۔

35. شاہی گھرانے کا نام تبدیل کرنے کی آپشن)بچوں کا نام)۔20 علامتوں تک

36. ہر کھلاڑی کی پہلی سلطنت خود بخود اس کا دارلحکومت ہوتا ہے۔دارلحکومت کو تبدیل کرنے کی آپشن صرف ایک دفعہ ہی مرجود ہے۔غیر ایکٹو سلطنتوں کو دارلحکومت کے طور پر نہیں مانا جاتا۔

37. وہاں جمع کا نشان ہوتا ہے جب ایک سلطنت کھلاڑی کا دارلحکومت ہو(نقشے میں پروفائل میں)۔ .

38. ہنر مندی: ہنرمندی ختم کرنے کی آپشن۔100سکے پہلے لیول کے لیے ،200 سکے دوسرے لیول کے لیے اور 300 سکے تیسرے لیول کے لیے۔وہاں فرق صرف ہنر مندیوں کے صفحے پر ہے اور ور ہیرو کے تجربے میں ہے۔
ضروری: یا کوئی اہم مسلہ نہیں ہے اگر تو ایک ماسٹر ہنر۔ایک شاگرد ہنر اور ایک شروع کا ہنر ختم کر دو وہان اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے سواے اس کے تم سارے راونڈ میں 10 پوائنٹ کو دوبارہ تقیم کر سکتے ہو۔

39. آپشن جس سے کھلاڑی اپنی گروپ میں شمولیت کو خو مٹا سکتا ہے۔7 دن کے بعد وہاں کوئی پابندی نہیں کے گروپ میں شامل ہوا جاۓ یا اپنا گروپ بنایا جاۓ۔

40. وسائل بیھجنے کے لیے وہاں 4 آپشن ہیں جو ان کی ترسیل کو یقنی بناتے ہیں (25%/50%/75%/100%).

XXVII. گروپ میں شامل ہونے کی درخواست: کھلاڑی کا نام اس کی پروفائل میں اس کا لنک ہوتا ہے۔

41. خبريں: اس سیکشن میں بیھجے گئے پیغامات اور یہ بھی کے ان کو پڑھا گیا ہے کے نہیں.

42. خبريں: پیغام کا جواب اور اصل پیغام بھی وہاں ہی رہتا ہے

43. خبريں: نئی آپشن جس سے ان کو ایک ایک مارک کیا جا سکتا ہے اور جو مارک ہیں صرف ان کو مٹاتا ہے.

44. وہاں ایک وقت بتانے والا ہے۔جو تمہیں بتاتا ہے کے تمہارے پاس کتنا وقت رہ گیا ہے گروپ کے ایکشن کرنے کا۔

45. گھنٹے سے زیادہ گشت :صرف ترغیب کے ساتھ ممکن ہے۔

46. وہاں کچھ قسموں کے گشت کی ترغیب ہے نا کے صرف رفتار کی ::

  1. رفتار کی ترغیب پرانے خان وارز کے روانڈ میں سے ہے..
  2. قبضہ کرنے والی مشین کی تربیت :
    • 20 سکے - ہر تولنے کا کانٹا کے دشمن کی عمارت کے ایک لیول کو تباہ کرنے کے زیادھ موقعے ہوتے ہیں۔یعنی (0.07سے 0.09 قبضہ کرنے کے مینار تک) ہر غلیل والے کے پاس دشمن کی ایک عمارت کے ایک لیول کو تباہ کرنے کے زیادھ موقعے ہوتے ہیں یعنی(0.05 سے 0.07 قبضہ کرنے کے مینار تک)

    • 50 سکے - تولنے کا کانٹا کے دشمن کی عمارت کے ایک لیول کو تباہ کرنے کے زیادھ موقعے ہوتے ہیں۔یعنی ( 0.09سے0.12 قبضہ کرنے کے مینار تک) ہر غلیل والے کے پاس دشمن کی ایک عمارت کے ایک لیول کو تباہ کرنے کے زیادھ موقعے ہوتے ہیں یعنی(0.06 سے0.08 قبضہ کرنے کے مینار تک)۔

    • 70 سکے - ہر تولنے کا کانٹا کے دشمن کی عمارت کے ایک لیول کو تباہ کرنے کے زیادھ موقعے ہوتے ہیں۔یعنی ( 0.12 سے 0.12 قبضہ کرنے کے مینار تک)۔ہر ہر غلیل والے کے پاس دشمن کی ایک عمارت کے ایک لیول کو تباہ کرنے کے زیادھ موقعے ہوتے ہیں یعنی( 0.07سے 0.09 قبضہ کرنے کے مینار تک)۔

    ضروری : زیادھ سے زیادھ لیول کو تباہ کرنے کا چانس 50% ہوتا ہے اس میں سبب کا کوئی دخل نہیں ہے۔سب سے آسان 70 سکوں والے سبب کو قبضہ کرنے والے مینار اور 340 تولنے کے کانٹے کے ساتھ استمعال کیا جاۓ۔

  3. وفاداری کو کم کرنے کا سبب
    • 20سکے - حملے سے2000سے 3000 تک زیادھ سے زیادھ وفاداری کم ہوتی ہے۔ ہر نوبل مین 300 سے 650 وفاداری کم کرتا ہے۔
    • 50 سکے - حملے سے2000 سے 2600 تک زیادھ سے زیادھ وفاداری کم ہوتی ہے۔ ہر نوبل مین 350 سے 700 وفاداری کم کرتا ہے۔
    • 70 سکے - حملے سے2000 سے 3000 تک زیادھ سے زیادھ وفاداری کم ہوتی ہے۔ ہر نوبل مین 400 سے 700 وفاداری کم کرتا ہے۔

    ضروری : اگرچہ آپ نے 70 سکوں والا سبب استمعال کیا ہوآپ کا ہر نوبل مین 450 وفاداری کم کرے گا۔یہ سبب کے بغیر گشت سے بھی ہو سکتی ہے۔سچی بات یہ ہے کے یہ 400 سے کم نیچے نہیں لاتے۔جو کے غیر سبب کے حملوں کے 100 کے برابر ہے۔

  4. ساتھ سامان اٹھانے کا سبب
    • 20 سکے - اس گشت میں آرمی اپنے ساتھ 20% وسائل لے سکتی ہے جو عام حالات سے زیادھ ہے۔
    • 50 سکے - اس گشت میں آرمی اپنے ساتھ 50% وسائل لے سکتی ہے جو عام حالات سے زیادھ ہے۔
    • 70 سکے - اس گشت میں آرمی اپنے ساتھ 70% وسائل لے سکتی ہے جو عام حالات سے زیادھ ہے۔

    ضروری : تجارت والے گشت سبب نہیں بنتے۔

  5. .جاسوسی کا سبب
    • 10 سکے - آپ کے تیز چلنے والے اس گشت میں صرف 10% اضافہ کرتے ہیں۔
    • 30 سکے - آپ کے تیز چلنے والے اس گشت میں صرف 20% اضافہ کرتے ہیں۔
    • 50 سکے - آپ کے تیز چلنے والے اس گشت میں صرف 30% اضافہ کرتے ہیں۔

    ضروری : تیز چلنے والوں کا بونس گشت کے بعد سلطنت کے تیز چلنے والوں میں جمع نہیں ہوتا ہے۔یہ کام ختم ہونے کے بعد غائب ہوجاتاہے۔

    ضروری : ایک گشت کو کئی طریقوں سے تر تیب دیا جا سکتاہے لیکن 150 سکوں سے زیادھ نہیں۔

47. جنگ کے تجربے کی نئي کلکولیشن. جنگ کے بعد تجربے کو آپ کے مرنے والے سپاہیوں کی زندگی کے حساب سے دیکھاجاتاہے۔یہ ان کی مکمل زندگی پر نہیں بلکے کچھ حصے کے حساب سے لی جاتی ہے۔یہغدیکھا جاتاہے کے اپ کی آبادی میں کتنی،کمی ھوی ہے اگر دو گروپ اپنی آبادی کا پینتس فی صد حصہ جنگ میں کھو دیں تو ان کا تجربہ سو فی صد مانا جاتاہے۔اوراگر صرف ایک کھلاڑی پینتس فیصد کھوتا ہے تو دونوں کو کچھ حصہ ملتاہے۔اور تجربے کو اس حساب سے جمع کیا جاتاہے یعنی اگر % کھوی ھوی آبادی کو تین سے ضرب دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر ایک کھلاڑی اپنی آبادی کاتیتس فی صد کھتا ہے اور دوسرا اپنی ساری آبادی کھو دیتا ہے تو حساب ایسے 33X3=99%ھوگا۔اور آکر وھ بیس فی صد کھوتا ہے تو حساب ایسے 20X3=60% ھوگا۔حساب ہمیشہ کم آبادی کھونے والے کھلاڑی کی فی صد کے حساب سے ھوتاہے۔مثال کے طور پر ایک کھلاڑی بیس فی صد کھوتا اور دوسرا ساٹھ فی صد تو حساب پہلی ویلیو سے ھوگا۔
توجہ - آپ کے ہنرسے حاصل کردھ بونس آپ کے تجربہ کی حتمی قیمت میں جمع ھوگا۔

48. نئی قیمتی آپشن--سلطنت زیادہ وفاداری جمع کرسکتی ہے ۔وہاں ایک آپشن ہے جو آپ کو موقع دیتی ہے کے آپ زیادہ وفاداری کو6 گھنٹوں کے لیے جمع کرسکتے ہو وہاں تیں لیول ہیں---30 سکوں کے بدلے 15 سے 10٪ تی 50 سکون کے بدلے 11٪ سے 30 ٪ اور 70 سکون کے بدلے 50٪ سے زیادہ 6 گھنٹوں کے لیے۔

49. گشت کے لیے نیئا قانون-کھلاڑی ایک وقت میں 7 حملے ایک ہی سلطنت پر کر سکتا ہے-- 8 ویں حملے کے لیے 2000 خوراک اور ہر نیئا حملہ پچھلے سے ڈبل قیمت میں پڑے گا۔اس کا 9 حملے کے لیے 4000 خوراک اور 10 ویں حملے کے لیے 8000 خوراک وغیرہ۔

50. ای میل میں تبدیلی فری ہے..

51.وہاں ہر کھلاڑی کے لیے صرف ایک خفاظت کا موڈ ہے جو فری ہے

52.پناہگاہ کی گنجائش ڈبل ہوجاتی ہے جیسا کے پہلے تھا(3000 تک آحری روانڈ میں)۔وہاں ایک قیمتی آپشن بھی ہے جس سے آپ اس کو 6000 تک بھی بڑھا سکتے ہیں۔(قیمت ہے100 سکے-- 7 دنوں کے لیے) ۔

53. سکوں اون ستاروں کی منتقلی صرف گروپ ممبررز کے درمیان ہے.

54. اپنے وئیر ہاوس کی 25٪ تک وسعت صرف 7 دنوں کے لیے۔قیمت --- 100 سکے

55. ۔آبادی کو کراۓ پر لینے کی قیمتی آپشن گھروں کی تعمیر کے بغیر۔10٪ بونس کے لیے قیمت 50 سکے اس ابادی کو 7 دنوں کے لیے سلطنت مین استمال کے سکتے ہو۔ اس بونس کے ساتھ بھی آبادی مقررہ حد سے زیادہ نہیں بڑہ سکتی یعنی894 50 سے نہیں بڑہ سکتی۔اگر تم اس آپشن کے لیے مقررہ وقت پر پے نہیں کرتے تم تمہارا اکاونٹ بلاک ہوجاتا ہے جب تی تم آبادی کو فری نا کرو مزید تفصیل کے لیے۔ - آبادی میں زیادتی

56. وی ای پی کے پاس دو آضافی آپشنز ہیں--قطار کو ترقی دے سکتا ہے اور دن میں ایک اور عبادت کر سکتا ہے۔قیمت 100 سکے ---10 دنوں کے لیے ۔250 سکے --30 دنوں کے لیے۔700 سکے-90 دنوں کے لیے۔1200 سکے 180 دنوں کے لیے۔

57. نئی آپشن۔۔ - کھلاڑی مذہبی عبادات کر سکتا ہےجو اس کے لیے دن میں دو دفعہ چھوٹے بونس لے کے آتی ہیں(وی ای پی یوزر کے لیے وقت)۔زیادہ تفصیل کے لیے - عبادات.

58. نیئا پروگرام "وفادار گاہک". اس ٹاپک کی زیادہ تفصیل کے لیے -وفادار کھلاڑیوں کا پروگرام.

59.6.ہمدرد آرمیز کو ہمدرد سے زنڈہ رہنے کے لیے خوراک کی ضرورت پڑتی ہے.اس ٹاپک کی زیادہ تفصیل - ہمدرد آرمی کے لیے خوراک

60. لوہار کے لیول 5 تک پہنچنے کے بعد نیزہ مین جنگ میں رینج 2 رکھتا ہے۔

61. منہ درجہ ذیل قومیں 25٪ وسائل چرا سکتی ہیں جو پناہ گاہ میں چھپے ہوتے ہیں:فرینکس۔جرمن،لوتھینئن۔رشیئن