معلومات

ڈرمر اپ کی آرمی کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔

یہ لیڈر شپ کو بونس دیتے ہیں: +0.5% سے زیادھ سے زیادھ 40% (140)۔

یونٹ کی قسم

منفردیونٹ

ضروری تعمیرات

آرڈر لیول ایک

خصوصیات

صرف برٹش کے لیے

وسائل
گولڈ :650
آبادی :10
آئرن :50
وقت :01:00:00
ترکھان :50
رفتار : 15
خوراک :200
ساتھ سامان :10


طاقت اورصحت
پیادہ فوج کے خلاف طاقت :30
گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :30
تیراندازوں کے خلاف طاقت :30
تعمیرات کے خلاف طاقت :10
تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :30
صحت :80
رینج :1