یہ نہایئت سنگدل اور خون کے پیاسے ہوتے ہیں۔ان کو بچپن سے ہی جنگی تعلیم ملتی ہے۔
ان کو قسمت کے پوائنٹ ملتے ہیں
:+0.5% سے زیادھ 20% (120)۔
منفردیونٹ
آرڈر لیول ایک
یہ خاص طور پر صرف عرب کے لیے ہے۔
| وسائل | |
|---|---|
| گولڈ :100 | آبادی :10 |
| آئرن :150 | وقت :01:00:00 |
| ترکھان :150 | رفتار : 10 |
| خوراک :400 | ساتھ سامان :35 |
| طاقت اورصحت |
|---|
| پیادہ فوج کے خلاف طاقت :115 |
| گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :90 |
| تیراندازوں کے خلاف طاقت :115 |
| تعمیرات کے خلاف طاقت :10 |
| تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :115 |
| صحت :310 |
| رینج :1 |