یہ بلغارین گاڈ ٹانگرا کی طرف سے دی گئی طاقت کو استمعال کرتے ہوے جنگ کےدوران زخمیوں کی نہگداشت کرتاہے۔
یہ نہگداشت کی ہنر مندی کے بونس حاصل کرتاہے:+0.1% سے زیادھ 8% یعنی(108 )۔
نہگداشت کی ہنر مندی ٹانگرا راہب پر آتی ہے۔
ہر روانڈکے بعد تندرستی آتی ہےچاہے وھ زندھ ہو یہ راہب کا تخفہ ہے
منفردیونٹ
آرڈر لیول ایک
صرف بلغارین کے لیے
| وسائل | |
|---|---|
| گولڈ :600 | آبادی:10 |
| آئرن :100 | وقت:01:00:00 |
| ترکھان :100 | رفتار : 15 |
| خوراک :20 | ساتھ سامان :5 |
| طاقت اورصحت |
|---|
| پیادہ فوج کے خلاف طاقت :30 |
| گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :30 |
| تیراندازوں کے خلاف طاقت :30 |
| تعمیرات کے خلاف طاقت :10 |
| تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :30 |
| صحت :75 |
| رینج :1 |