ان کی بڑی شیلڈ کا شکریہ جو ان کو بچاتی ہے۔یہ چھال والے پیادہ فوج اور تیراندازوں کے خلاف بڑے
موئثر ہیں۔
یہ دفاع سے بونس حاصل کرتے ہیں:جو +0.5% سے زیارہ 35% (135) تک ہوتاہے۔
منفردیونٹ
آرڈر لیول ایک
یہ صرف پاکستانی قوم کے لیے ہے
| وسائل | |
|---|---|
| گولڈ :150 | آبادی :10 |
| آئرن :400 | وقت :01:00:00 |
| ترکھان :150 | رفتار : 20 |
| خوراک :150 | ساتھ سامان :15 |
| طاقت اورصحت |
|---|
| پیادہ فوج کے خلاف طاقت :120 |
| گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :50 |
| تیراندازوں کے خلاف طاقت :120 |
| تعمیرات کے خلاف طاقت :10 |
| تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :120 |
| صحت :300 |
| رینج :1 |