معلومات

ان کی بڑی شیلڈ کا شکریہ جو ان کو بچاتی ہے۔یہ چھال والے پیادہ فوج اور تیراندازوں کے خلاف بڑے موئثر ہیں۔
یہ دفاع سے بونس حاصل کرتے ہیں:جو +0.5% سے زیارہ 35% (135) تک ہوتاہے۔

یونٹ کی قسم

منفردیونٹ

ضروری تعمیرات

آرڈر لیول ایک

خصوصیات

یہ صرف پاکستانی قوم کے لیے ہے

وسائل
گولڈ :150
آبادی :10
آئرن :400
وقت :01:00:00
ترکھان :150
رفتار : 20
خوراک :150
ساتھ سامان :15
طاقت اورصحت
پیادہ فوج کے خلاف طاقت :120
گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :50
تیراندازوں کے خلاف طاقت :120
تعمیرات کے خلاف طاقت :10
تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :120
صحت :300
رینج :1