ہر غلیل والے کے پاس عمارت کا ایک لیول تباہ کرنے کا 0,03% موقع ہوتاہے۔ہر منجیقی کے پاس 0,05% موقع ہوتاہے۔عمارت کی تباہی کا 50% چانس ہوتاہے۔اگر قبضہ کرنے والا مینار جنگ میں حصہ لے تو وھ غلیل والے اور منجیقی کی طاقت میں 0,02% کا اضافہ کر دیتاہے۔اس سے ان کے عمارت کو تباہ کرنے کے چانس زیادھ ہو جاتے ہیں۔
قبضہ کرنے والی مشین کے ساتھ قوموں پر حملہ کرنے سے وھ تعمیرات تباہ ہوتی ہیں جو لیول پانچ سے زیادھ ہوں۔اگر قبضہ کرنے والا مینار جنگ میں حصہ لے تو اپ کسی بھی لیول کی عمارات کو تباہ کر سکتے ہیں چاہے وھ عمارت پہلے لیول پر ہی کیوں ناہو۔اس کا مطلب یہ ہے کے اس حملے کے دوران آرڈر بھی تباہ ہو سکتاہے۔
ضروری ! قبضہ کرنے والے مینار کابونس نہیں ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کے یہ دوسرے قبضہ کرنے والوں کے بونس تبدیل کر دیتاہے۔اس سے یہ بھی مراد ہے کے اگر اسے اکیلا جنگ میں بیھجا جاۓ تو اس کی کارکردگی صفر ہے۔
منفردیونٹ
صرف رشیئن کے لیے
| وسائل | |
|---|---|
| گولڈ :100 | آبادی ::10 |
| آئرن :300 | وقت :01:00:00 |
| ترکھان :700 | رفتار : 20 |
| خوراک :300 | ساتھ سامان :100 |
| طاقت اورصحت |
|---|
| پیادہ فوج کے خلاف طاقت :150 |
| گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :100 |
| تیراندازوں کے خلاف طاقت :150 |
| تعمیرات کے خلاف طاقت :0 |
| تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :100 |
| صحت ::400 |
| رینج :2 |
آرڈر لیول 1