معلومات

یہ بہت جلدی تربیت حاصل کرنے والے اور انتہائی عمدگی سے گھڑسواری کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کس سر پر جنگ کے بادشاہ کا ہاتھ ہوتاہے۔
یہ گھڑ سوارفوج سے بونس حاصل کرتے ہیں:جو +1.0%سے زیادھ 50% (150)ہوتاہے۔

یونٹ کی قسم

منفردیونٹ

خصوصیات

یہ صرف لوتھینیا کے لیے ہے۔

ستارے

وسائل
گولڈ :150
آبادی :10
آئرن :300
وقت :01:00:00
ترکھان :150
رفتار : 8
خوراک :150
ساتھ سامان :70
طاقت اورصحت
پیادہ فوج کے خلاف طاقت :150
گھڑسوار فوج کے خلاف طاقت :125
تیراندازوں کے خلاف طاقت :250
تعمیرات کے خلاف طاقت :0
تباہ کرنے والی آرٹلری کے خلاف طاقت :250
صحت :600
رینج :1

ضروری تعمیرات

آرڈر لیول 1