روزانہ کی رینکنگ اور اس کے انعامات
روزانہ کی رینکنگ نارمل رفتار کی دنیا کے لیے ہے (تیز رفتار اور میگا رفتار کے لیے نہیں)۔؛روزانہ کی رینکنگ ایسے ہی لی جاتی ہے جیسے کہ موجود گروپ رینکنگ کی جاتی ہے --کھلاڑیوں کی روزانہ کی ترقی ماپی جاتی ہے (دن کے آغاز سے لے کر دن کے اختتام تک --- اور فرق مقدار سے لیا جاتا ہے )۔اس روانڈ کے انعامات:پہلے 1000 کھلاڑی تمام دنیا سے انعامات حاصل کرتے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے :
| Position in rankings | Prize (euro) |
| 1-10 place | 20 |
| 11-20 place | 18 |
| 21-30 place | 16 |
| 31-40 place | 14 |
| 41-50 place | 12 |
| 51-60 place | 10 |
| 61-70 place | 8 |
| 71-80 place | 6 |
| 81-90 place | 3 |
| 91-100 place | 1 |
| 101-300 place | 0.7 |
| 301-500 place | 0.5 |
| 501-700 place | 0.3 |
| 701-1000 place | 0.1 |
روز کے انعامات جو کے روز کی رینکنگ سے لیے جايئں گے وی ورجرئل ہیں اور ان کو کیش میں تبدیل کیا جا سکتا ہےیہ صوف اس صورت میں ممکن ہے اگر کھلاڑی فائنل ایونٹ کے لیے منتخب ہو اور ٹاپ 50 رینکنگ میں آۓ۔
کھلاڑیوں کے اکاونٹ اور کیش ر ینکنگ
روزانہ کی رنیکنگ کے انعامات کھلاڑیوں کے اکاونٹ میں دے دیے جاتے ہیں؛--کیش رینکنگ میں تمام نارمل دنیا اور اس کے ملک کے کھلاڑی موجود ہوتے ہیں اور ان کو گیم کے گیٹ پر ظاہر کیا جاتا ہے اور گیم میں تمام رینکنگ کے ساتھ بھی ظاہر کیا جاتا ہے ؛۔ہر تین مہینے میں کیش رینکنگ میں نمایاں کھلاڑی فائنل کے لیے نامزد کر لیا حاتا ہے ۔
فائںل ایونٹ
یہ ہر تین ماہ کے بعد منعقد کیا جاتا ہے اور اس میں تمام ملکوں کے بہترین کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔(10000)۔ یہ ایک ہفتہ جاری رہتا ہے اور اس کا مقصد دنیا میں سے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک عمدہ کھلاڑی منتخب کرنا ہوتا ہے۔؛پہلے 50 کھلاڑی انعامات حاصل کرتے ہیں۔جن کی تفصیل یہ ہے
| Position | Percentageof the prize pool (10 000 EUR) | Maximum ammount (EUR) |
| 1 | 21 | 2100 |
| 2 | 17 | 1700 |
| 3 | 14 | 1400 |
| 4 | 8 | 800 |
| 5 | 5 | 500 |
| 6-10 | 2 | 200 |
| 11-20 | 1 | 100 |
| 21-30 | 0.8 | 80 |
| 31-40 | 0.5 | 50 |
| 41-50 | 0.2 | 20 |
فائنل ایونٹ کے خاص فیچر
ضروری-- یو ایس اے کے کھلاڑی اس میں حصہ نہیں لے سکتے